محال عقلی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (منطق) وہ بات جس کا ہونا عقل کی رُو سے ناممکن ہو، جسے عقل تسلیم نہ کرے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (منطق) وہ بات جس کا ہونا عقل کی رُو سے ناممکن ہو، جسے عقل تسلیم نہ کرے۔